سپریم کورٹ نے پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کی اجازت دی

واشنگٹن:امریکہ کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کودنیا بھر سے امریکہ آنے والے پناہ گزینوں کے ملک میں داخل ہونے پر وسیع پیمانے پر پابندی عائد کرنے کی اجازت دے دی ۔
ججوں نے ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کی اس درخواست پر جس میں ایک ذیلی عدالت کے اس فیصلےکو کالعدم کرنے کی استدعا امنظور کر لی جس کی رو سے پابندی عائد کرنے والی پناہ گزیں پالیسی میں نرمی اور ,000 24اضافی پناہ گزینوں کو امریکہ آنے کے لئے کی اجازت دی تھی۔

Title: us supreme court allows trumps broad refugee ban | In Category: دنیا  ( world )