برازیلی عدالت عظمیٰ نے بدعنوانی معاملہ میں صدرکے خلاف تحقیقات کا حکم دیا

براسیلی: (رائٹر) برازیل کی عدالت عظمیٰ نے مبینہ طور پر بدعنوانی کے معاملے میں صدر مائیکل ٹیمر کے خلاف جانچ کا حکم دیا ہے۔ جسٹس رابرٹ بیروسو نے جانچ کا ذمہ فیڈرل پراسیوکیوٹر کو سونپا ہے جو بندرگاہوں کو منظوری کو لیکر مسٹر ٹیمر کی رول کی جانچ کریں گے۔
جانچ مسٹر ٹیمر کے ایک سابق معاون راڈریگو روچا لارینس کی اس بات چیت پر مبنی ہے جس میں وہ مبینہ طور سے ایک کمپنی سے رشوت کے عوض منظوری کو لیکر اپنے اثرو رسوخ کی بات کہہ رہے تھے۔

Title: brazils top court approves new graft probe of president temer | In Category: دنیا  ( world )