آکسفورڈ سرکس اسٹیشن پر آگ دہشت گردی کی کارروائی نہیں

لندن :برطانوی پولیس نے کہا ہے کہ لندن میں واقع آکسفورڈ سرکس میٹرو اسٹیشن پر آگ لگنے کے واقع کے پیچھے کسی دہشت گردی کا شبہہ نہیں ہے۔ ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ ہم آکسفورڈ اسٹیشن میں آگ لگنے کے واقع کی مسلسل انکوائری کررہے ہیں۔
اسٹیشن کو دوبارہ بند کردیا گیا ہے، واقع کے پیچھے کسی دہشت گردی کا شبہہ نہیں ہے۔ لندن فائر بریگیڈ نے ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ تصویر میں ایک ٹرین کے کھلے دروازے سے دھواں نکلتا دکھائی دے رہاہے۔

Title: oxford circus tube fire not suspicious | In Category: دنیا  ( world )
Tags: ,